جناب عبداللہ صالحی صاحب کی ڈائری سے انتخاب شدہ

یہ ایک معمولی سپاہی تھا جسے ٹیلی فون کی تار سے الٹا لٹکایا گیا تھا۔ اس بے چارے سے کیا معلومات ملنی تھیں انکو۔ خیر، ہم نے جب حملہ کیا تو وہ تو بھاگ گیے لیکن یہ سپاہی بیچارا لٹکا رہ گیا۔ ابھی زندہ تھا۔ جیسے تیسے اسے نیچے اتارا۔ ٹیلی فون کی تار گوشت کو کاٹ کر اس کے پاؤں کی ہڈیوں تک پہونچا چکی تھی

حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

گرفتاریوں کا آغاز

ہوں نے بھائی سے کہا کہ کپڑے پہن کر آجائے۔ جب انہوں نے پوچھا کہ کہاں اور کس لئے لے کر جارہے ہیں تو ان کے سوال کے جواب میں کہا سیکیورٹی ایجنسی نے آپ کو بلایا ہےآپ کو ہمارے ساتھ چلنا ہوگا۔ میرے بھائی نے دوبارہ سوال کیا کہ کس لئے لے کر جارہے ہیں تو جواب دیا گیا کہ وہاں پہنچ کر آپ کو تفصیل سے بتائیں گے۔

امام خمینی رح کے نام پر پہلی بار صلوات

یہ اپنے آپ میں ایک حیرت انگیز اور منحصر بہ فرد واقعہ تھا۔ ظاہرا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ پہلی مرتبہ مغیر کسی منصوبہ بندی کے امام خمینی رح کے نام پر ایسا رد عمل دیکھنے کو ملے گا۔

اخبارات کی کانٹ چھانٹ

پہلوی دور حکومت اور اخبارات میں سینسر شپ

انہیں مشکلات کی وجہ سے سن ۱۹۷۸ میں پورے ملک میں سینسر کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج شروع ہوگیا۔ محمد بلوری جو اس زمانے کے معروف صحافی ہیں لکھتے ہیں کہ ۱۹۷۸ کے ایک دن تقریبا ساڑھے نو بجے صبح دو فوجی افسر آفس میں داخل ہوئے۔ اپنے تعارف کروائے بغیر وہ چیف ایڈیٹر کے دفتر میں گھس گئے

محترمہ اشرف السادات سیستانی کی کچھ یادیں

میرے بھائی آسٹریا میں رہتے ہیں۔ وہیں مقیم ہیں اور گھر بار بھی وہیں ہے۔ پچھلے سال گرمیوں کی چھٹیوں میں ایران آئے تھے۔ ان کا طرز تفکر مجھ سے بالکل مختلف ہے۔ انہوں نے مجھ سے کہا: " میں دعوت نامہ بھیجوں گا تم اپنے بچوں کو ایک ایک کرکے میرے پاس بھیجو اور مجھ سے ڈاکٹرز اور انجینئرز واپس لے لو۔"

خرم شہر کی آزادی کی خبروں کی کوریج میں آبادان ریڈیو اور رپورٹرز کا کردار

خرم شہر! تو اب آزادی کا پیام بر ہے، تاریخ تیرے نام کو بڑے تقدس کے ساتھ لکھے گی اور آئندہ آنے والی نسلیں اسے پڑھ کر ایمان اور شجاعت کا درس لیں گی۔ خرم شہر! ہم تیری طرف آئیں گے ، قدس کی جانب ہمارے رستے کھول دے۔

ابوالقاسم اقبالیان

ہم بت توڑتے ہیں شیشے نہیں

شاہ اسکوائر پر پہنچنے سے پہلے شہرداری کی بلڈنگ کے پاس عوام کو روک لیا۔ میں خود فائر بریگیڈ کی گاڑی کے پاس پہنچا تاکہ اسکے اوپر چڑھ کر تقریر کرسکوں۔ جیسے ہی گاڑی پر چڑھنے لگا، شہرداری کے ڈائریکٹر نے میرا راستہ روکنے کی کوشش کی، میں نے اس کے سینے پر مکا مار کر اپنے آپ سے دور کیا۔

عبداللہ صادقی کی یادداشتوں سے اقتباس

میں زیر لب ذکر پڑھ رہا تھا تاکہ پل عبور کرکے اپنے مسافروں کو صحیح سالم پہنچا سکوں۔ اس طرف دیکھا اسی گاڑی میں آگ لگی ہوئی تھی۔ شاید کوئی راکٹ آکر لگا تھا۔ لوگ جل گئے تھے اور انکے لے کچھ نہیں کیا جاسکتا تھا۔ اگر میں رکتا تو میری جان کو بھی خطرہ تھا۔

ہم یہی تو چاہ رہے تھے!

مقرر کی اس بات نے ہمیں طیش دلا دیا، اسی لئے ہمارے ایک دوست نے جس کی آواز بہت زیادہ اونچی تھی چلا کر کہا " عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید حضرت آیت اللہ خمینی کی صحت و سلامتی کے لئے بلند صلوات"
...
10
...
 
جنگ کے لئے عوامی امداد کے بارے میں سیدہ مریم جلالی کی یادداشت

سونے سے زیادہ مہنگا

ایک سرمایہ دار خاتون کی جانب سے جنگ کے محاذ کے لئے دی جانی والی اتنی کم امداد پر مجھے تعجب ہوا۔ اس زمانے میں یہ کوئی قابل توجہ رقم نہیں تھی کیونکہ بعض افراد تو اپنی متوسط آمدنی کے باوجود اپنے سونے کے ہار اور انگوٹھیاں جنگ کے اخراجات کے لئے ہدیہ کررہے تھے
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔