گذشتہ مطالب
سب سے زیادہ دیکھے جانے والے
امام خمینی کی حمایت میں، ویٹی کن اور پیرس میں بھوک ہڑتال - ۱
فوری مطالبہ یہ تھا کہ عراق میں امام پر پابندی ختم کی جائے۔ البتہ ہم جانتے تھے کہ یہ مطالبہ عملی نہیں ہے لیکن اس پر زور دینے کا نتیجہ یہ نکلا کہ دو تین دن کے بعد کئی بین الاقوامی ادارے ہمارا ساتھ دینے لگے۔ عام طور پر انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کا یہ رواج ہے کہ وہ بھوک ہڑتال کو ختم کرنے کے لیے ثالثی کرتے ہیں، کہ ہم آپکے مطالبات کو اپنے حلقوں میں اٹھانے کی کوشش کریں گے"1987 میں حج کا خونی واقعہ"
دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیںساواکی افراد کے ساتھ سفر!
اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!
کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح
دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔

