ملتان میں شہید ہونے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل اتاشی شہید رحیمی کی اہلیہ کی روداد
ملتان کا مصلح، تیسواں حصہ
نہ وہ بحث و مباحثہ والا آدمی تھا نہ ہی اس کے پاس ان تمام کاموں میں پھنسنے کا وقت تھا۔ یہ تمام حواشی کی گفتگو پورے ڈیڑھ سال یعنی جب تک ہم ملتان میں رہے ، چلتی رہی اور مختلف اوقات میں مختلف شکلوں میں ظاہر ہوتی رہیملتان میں شہید ہونے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل اتاشی شہید رحیمی کی اہلیہ کی روداد
ملتان کا مصلح، انتییسواں حصہ
اب مجھے خانہ فرہنگ کے شور شرابے اور وقت بے وقت کی ملاقاتوں کی عادت ہو گئی تھی ۔ علی کے لئے گھر اور کام میں کوئی فرق پہلے ہی نہ تھا مگر اس کا احساس اب مجھے اور زیادہ ہونے لگا تھا۔ملتان میں شہید ہونے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل اتاشی شہید رحیمی کی اہلیہ کی روداد
ملتان کا مصلح، اٹھائیسواں حصہ
شب ہائے قدر میں ایرانی قاریوں کا گروہ ایران سے پاکستان آیا اور خانہ فرہنگ ملتان کا مہمان ہوا پاکستان کے مختلف شہروں میں ان کے پروگرامز تھے چند دن وہ ملتان میں رہے ۔ جب کبھی مہمان آتے تو علی بازار کے کھانوں کی مخالفت کیا کرتا تھا مجھے ہی مہمانوں کے لئے کھانا بنانا پڑتا تھا۔عراقی قیدی اور مسلط شدہ جنگ کے راز: ۱۶
میں ایک محتاط سپاہی ہوں۔ بعث کی فوج نے جنگ کے آغاز سے ہی مجھے جبری طور پر بھرتی کیا۔ اس فوج کا کمانڈر کرنل ہشام فخری تھا۔ وہ بہت ہی ظالم اور جابر انسان تھا۔عراقی قیدی اور مسلط شدہ جنگ کے راز: ۱۵
اس منصوبے کے مطابق اچھی قد وقامت کے سپاہیوں کا ایک گروپ تمام ساز و سامان کے ساتھ تیار کیا گیا اور انہیں حکم دیا گیا کہ وہ جارحانہ اور جنگی انداز میں حرکت کریںعراقی قیدی اور مسلط شدہ جنگ کے راز: ۱۴
میں کبھی نہیں چاہتا کہ صدام کا موازنہ ہٹلر، ڈوس یا شاہ سے کیا جائے۔ کیونکہ مجھے یقین ہے کہ ان آمروں (ڈکٹیٹروں) کی پوری شرمناک زندگی میں تھوڑی سی چھان بین سے شاید کوئی روشن نکتہ مل جائے، چاہے وہ بہت ہی چھوٹا کیوں نہ ہوعراقی قیدی اور مسلط شدہ کے راز-12
اس جنگ کا آغاز خبیث صدام نے ہی کیا ہے۔ اس جنگ کے اہداف غیر معمولی ہیں جو اسلام دشمن طاقتوں نے طے کیے ہیں اور وہی اسلام کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیںعراقی قیدی اور مسلط شدہ جنگ کے راز: ۱۳
اب خدا کی طرف سے دیے گئے اس وعدے کو دیکھیں کہ کیا کوئی عقلمند اس بات کو مانتا ہے کہ ظلم حق پر غالب آجاتا ہے؟ جب میں نے یہ وعدے دیکھے ہیں تو میں خدا کے حکم کا کیسے منکر ہو سکتا ہوں.عراقی قیدی اور مسلط شدہ کے راز-11
میں بھی ہاتھ اوپر اٹھائے اس جوان کی طرف بڑھا۔ اس جوان نے ہم سب کو پرسکون رہنے اشارہ کیا اور فارسی میں کہا کہ " تم سب امان میں ہو اور اسلام کی پناہ میں ہو۔"عراقی قیدی اور مسلط شدہ جنگ کے راز -10
اس سپاہی کی موت نے ہمارے لیے ہدایت کے راستے کھول دیئے۔ میں یہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ ہمیں کامیابی یا شہادت نصیب کرے اور زمین پر کمزور طبقے کو رہائی ملے جیسا کہ اللہ کا یہ وعدہ بھی ہے۔6
...
گذشتہ مطالب
سب سے زیادہ دیکھے جانے والے
امام خمینی(ره) کی لائبریری کی غارت گری
اس لائبریری کو درحقیقت زبردستی امام خمینی کے کندھوں پر ڈال دیا گیا تھا ورنہ امام خمینی کی ان چیزوں میں دلچسپی نہیں تھی کہ مثال کے طور پر وہ مدرسے کے ساتھ مسجد یا لائبریری بنائیں، وہ بالکل بھی اس طرح کے کام نہیں کرتے تھے اور ان کی اپنی زیادہ کتابیں بھی نہیں تھیںحجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے
"1987 میں حج کا خونی واقعہ"
دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیںساواکی افراد کے ساتھ سفر!
اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!
کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام