یادوں بھری رات کا۳۰۶ واں پروگرام – پہلا حصہ
کشمیر کے واقعات
ایرانی اورل ہسٹری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۳۰۶ واں پروگرام، جمعرات کی شام، ۲۶ ستمبر۲۰۱۹ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں علی سید ناصری، روح اللہ رضوی اور محمد سرور رجائی نے کشمیر اور افغانستان میں انقلاب اسلامی ایران کے اثرات کے بارے میں بتایا۔یادوں بھری رات کا۳۰۵ واں پروگرام
"بمو" نامی علاقے کی شناخت کی یاد میں واقعات کا بیان
مجھے پورا علاقہ دیکھنے میں تقریباً دو دن لگے۔ اس علاقے میں جو مشکلات اور سازشیں تھی، میں بھی اُس میں پھنس گیا اور ایسے میں مجھ پر مجید کا بلند حوصلہ اور عظیم ہمت آشکار ہوئی۔ اُس نے علاقے اور بمو کی شناخت کے بارے میں جو وضاحتیں دی تھی، اُس سے پتہ چل گیا تھا کہ اُس نے وہاں پر بہت زحمات اٹھائی ہییادوں بھری رات کا۳۰۴ واں پروگرام – تیسرا حصہ
ایسا آپریشن جو دوسرے آپریشنوں کی طرح نہیں تھا
محمد ہاشم مصاحب، یادوں بھری رات کے ۳۰۴ ویں پروگرام کے تیسرے راوی تھے۔ وہ اس وقت اٹھارہ سال کے جوان اور بسیجی تھے جب انھوں نے دفاع مقدس کے معرکہ میں قدم رکھا۔ وہ کربلائے ۵، کربلائے ۱۰ اور مرصاد جیسے آپریشنوں میں بھی شریک ہوئے ہیںیادوں بھری رات کا۳۰۴ واں پروگرام – دوسرا حصہ
وہ زمانہ جب میں ایک تاریک کمرے میں تھا ۔۔۔
اس پروگرام میں بخشعلی علیزادہ، ابراہیم خدا بندہ اور محمد ہاشم مصاحب نے مجاہدین خلق آرگنائزیشن(منافقین) اور مرصاد آپریشن سے متعلق اپنے واقعات کو بیان کیا۔ اس رپورٹ کے پہلے حصے میں آپ بخشعلی علیزادہ کے واقعات کو پڑھ چکے ہیں۔یادوں بھری رات کا۳۰۴ واں پروگرام – پہلا حصہ
اسیری سے تلخ ایام کی کہانی
میں ایسے لوگوں میں سے تھا جو اپنے ملک کا دفاع کرنے گیا تھا، لیکن میں کچھ عرصے بعد اس بات کی طرف متوجہ ہوا کہ میں ایک ایسے عنصر میں تبدیل ہوچکا ہو ں کہ ملک کے خلاف کام کر رہا ہوںیادوں بھری رات کا۳۰۳ واں پروگرام
جلال شرفی کے واقعات کے بارے میں
میری اگر آج اُن سے ملاقات ہو تو میں تہران کے بہترین ریسٹورنت یا حتی انھیں اپنے گھر آنے کی دعوت دوں گا اور اُن کی بہترین پذیرائی کروں گا۔ میں اُن کی چہرے کو چوم لوں گا۔ چونکہ وہ لوگ بھی انسان ہیں، خاص شرائط اور ماحول میں اپنے بیوی بچوں کے اخراجات اٹھانے کیلئے کام کر رہے ہیںیادوں بھری رات کا ۳۰۱ واں پروگرام
شہید محسن وزوائی کے بارے میں تین روایتیں
ایرانی اورل ہسٹری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۳۰۱ واں پروگرام، جمعرات کی شام، ۲۵ اپریل ۲۰۱۹ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اس یادوں بھری رات کا موضوع اور مرکزی شخصیت شہید محسن وزوائی تھے اور داؤد نوروزی، عبد الرضا وزوائی اور ابراہیم شفیعی نے پروگرام کے راویوں کے عنوان سے شہید کی جوانی اور نوجوانی کے زما نے کے واقعات بیان کئےتصویر کی زبانی
دو کتابیں
ایرانی زبانی تاریخ کی سائٹ: سن ۲۰۱۹ میں انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر، انقلاب اسلامی کے مطالعاتی مرکز کے دو محققین اور مولفین کی کاوشوں اور کارکردگیوں کو سراہا گیا۔یادوں بھری رات کا ۳۰۰ واں پروگرام (۳)
واقعات، افراد کی شخصیت کی اساس پر رونما ہوتے ہیں
ایرانی اورل ہسٹری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۳۰۰ واں پروگرام، جمعرات کی شام، ۲۲ فروری ۲۰۱۹ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا"الف لام خمینی" نامی کتاب کی تقریب رونمائی
اس کتاب کے نام میں "الف لام" شاید (تلمیح) اشارہ ہے قرآن پاک میں حروف مقطعہ کی طرف، اور اسی بنا پر شاید یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ یہ ایک مرموز موضوع ہے جو زیادہ واضح نہیں6
گذشتہ مطالب
سب سے زیادہ دیکھے جانے والے
لبنان کے شیعوں کی سپریم اسلامی کونسل کے اراکین کا ایران کا سفر
اس وقت امام خمینی نے مذکورہ وفد سے اپنے خطاب میں فرمایا تھا کہ سب سے قیمتی تحفہ جو آپ لوگ، ہمارے اور انقلاب کے لیے لائے ہیں وہ ڈاکٹر چمران ہے، اس ملاقات کے بعد امام خمینی نے ڈاکٹر چمران کو لبنان واپس جانے کی اجازت نہیں دی"1987 میں حج کا خونی واقعہ"
دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیںساواکی افراد کے ساتھ سفر!
اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!
کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح
دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔

