۲۷۶ ویں یادوں بھری رات کا انعقاد

انقلاب، دفاع مقدس، شام کے واقعات اور تین راوی

ثقافتی تحقیق، مطالعات اور پائیدار ادب کے مرکز اور ادبی اور مزاحمتی فن کے مرکز کی کوششوں سے یادوں بھری رات کے سلسلہ کا ۲۷۶ واں پروگرام، جمعرات کی شام ۲۶ جنوری سن ۲۰۱۷ء کو آرٹ گیلری کے سورہ ہال میں منعقد ہوا

انصار بٹالین کے دلاورں کی سولہویں نشست

ایسا لگا جیسے آپریشن کی رات ہو

۲۷ ویں محمد رسول اللہ (ص) لشکر کی انصار بٹالین کی سولہویں نشست، جمعرات ۱۵ دسمبر ۲۰۱۶ء کی شام آرٹ گیلری کے اندیشہ ہال میں منعقد ہوئی۔ ایران کی زبانی تاریخ کی سائیٹ کے رپورٹر نے اس نشست کے بارے میں ایک رپورٹ تحریر کی ہے جو آپ قارئین کے پیش نظر ہے۔

خواتین اور جنگ کی زبانی تاریخ

جنگ زدہ علاقوں کے لوگوں نے بھی بہت زیادہ استقامت دکھائی۔ بعض گاؤں والے دودھ، پنیر اور دہی بناکر اُنہیں سپاہیوں کو بیچ کر بہت کم مالی وسائل کے ساتھ زندگی بسر کرتے تھے۔ وہ جنگ زدہ افراد جو دوسرے شہروں کی طرف چلے گئے، ہمیشہ اپنے بچوں اور بچیوں کیلئے پریشان رہتے کہ اُن کی زندگی میں غربت کی وجہ سے کوئی مشکل پیش نہ آئے

ایران کے عبرت نامی عجائب گھر میں آیت اللہ طالقانی کی مجلس ایصال ثواب

وہ ثقافت ساز، استعمار مخالف اور آئیڈیالسٹک تھے

ایرانی اورل ہسٹری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق "ابوذر زمانہ آیت اللہ محمود طالقانی کی ۲۷ویں برسی پر مجلس ایصال ثواب" کے عنوان سے جمعہ کی شام بمطابق ۹ ستمبر ۲۰۱۶ ء کو ایران کے عبرت نامی عجائب گھر کےاحاطہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

شدید گرمی میں جنگ

ایران کی زبانی تاریخ کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، ۲۳/ جون ۲۰۱۶، جمعرات کی شام میں تہران کی آرٹ گیلری میں یاد داشت بیان کرنے کی ۲۶۹ ویں شب کے نام سے پروگرام منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے مشیر اعلیٰ سردار خسرو عروج، موسی صدقی، سردار مہدی رمضانی ، اصغر نقی زادہ اور آٹھ سالہ جنگ کی مایہ ناز شخصیات سمیت مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مہمانوں نے شرکت کی اور اپنی یادوں کے دریچوں وا کئے۔

حوزہ ہنری سیستان و بلوچستان میں "زبانی یادیں" کے عنوان سے پہلی فنی ورکشاپ کی رپورٹ

گفتگو کی مہارتیں

حوزہ ہنری سیستان و بلوچستان میں "زبانی یادیں" کے عنوان پر پہلی خصوصی ورکشاپ کا انعقاد ۱۶ اپریل ۲۰۱۶ کو شام ۴:۳۰ پر ہوا۔

شہر مشہد کی فوٹو گرافی کی تاریخ کے کچھ پوشیدہ پہلو

آستان قدس سے منسلک ماھر عکاس (مھدی حسامی) ، شھر مشھد میں فوٹوگرافی کے حوالے سے اس بات کے معتقد ھیں کہ دور حاضر میں، ایران کی سیاسی تاریخ میں، فوٹوگرافی کی اھمیت کو دیکھتے ھوئے، شھر مشھد میں فوٹوگرافی کی تاریخ بہت مبہم اور پوشیدہ ھے
...
10
 

سب سے زیادہ دیکھے جانے والے

مہدی چمران کی یادوں کا ٹکڑا

لبنان کے شیعوں کی سپریم اسلامی کونسل کے اراکین کا ایران کا سفر

اس وقت امام خمینی نے مذکورہ وفد سے اپنے خطاب میں فرمایا تھا کہ سب سے قیمتی تحفہ جو آپ لوگ، ہمارے اور انقلاب کے لیے لائے ہیں وہ ڈاکٹر چمران ہے، اس ملاقات کے بعد امام خمینی نے ڈاکٹر چمران کو لبنان واپس جانے کی اجازت نہیں دی
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔