"پزشک پرواز" نامی کتاب کی تقریب رونمائی
میں نے ایسی خوبصورتی کسی بھی تحریر میں نہیں دیکھی
خدا گواہ ہے کہ میں جانتا ہوں امریکا نہ جانے سے میرے ہاتھ سے بہت سی چیزیں نکل گئیں اور مجھے پتہ ہے کہ اگر میں چلا جاتا، بہت مختلف طرح کی خدمات انجام دے سکتا تھا، لیکن میں نے جنگ میں ایسی چیزیں دیکھی ہیں کہ تلخیوں کے باوجود اُس میں بہت سے حسین لمحات بھی پائے جاتے ہیں کہ کوئی بھی کتاب، ناول یا داستان مجھے وہ حسین لمحات نہیں دے سکتےجماران ہال میں یادوں بھری رات کا پروگرام
امام خمینی اور انقلاب اسلامی کی کچھ یادیں
گذشتہ سالوں میں ایک موقع نصیب ہوا کہ ہم محترم مؤلفین کے ساتھ، رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے انقلاب اسلامی سے متعلق واقعات لینے جائیں۔ ایک دن جب وہ واقعہ سنانے آئے، تو پتہ چل رہا تھا کہ اُنہیں کسی بات پہ شکوہ ہے۔ میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سمجھ گیا تھا کہ جب رہبر حضرت امام کے بارے میں بات کرتے ہیں، اُن کی حالت بدل جاتی ہے اور وہ خود سے بے خود ہوجاتے ہیںحجت الاسلام فخر زادہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پروگرام کا انعقاد
زبانی تاریخ؛ واقعات بیان کرنے سے لیکر تاریخ لکھنے تک
حجت الاسلام سعید فخر زادہ کے 33 سالوں تک انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس کے واقعات لکھنے کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کرنے کے لئے "سعی سعید" نامی پروگرام، اتوار کی شام، 4 فروری 2018ء کو تسنیم نیوز ایجنسی کی طرف سے تہران کے فسلطین چوک پر واقع مسجد امام صادق (ع) کے کوثر ہال میں منعقد ہواباتیں جو ڈاکٹر محمد علی ابو ترابی کی یاد میں بیان ہوئیں
ہم ایمرجنسی سروسز کو فرنٹ لائن تک لے گئے
ڈاکٹر، زخمیوں اور لوگوں کی پناہگاہ تھے۔ جب انقلاب کامیاب ہوا، انھوں نے ہم سب کوجمع کیا اور کہا: آگے بڑھو اور لوگوں کو سکھاؤ کہ مشکل وقت میں کس طرح اپنا خیال رکھنا چاہیےداعش کی قید میں اسیری کی داستان
یادوں بھری شام کا خصوصی پروگرام عشرہ فجر کی مناسبت سے، بدھ 11 جنوری 2018ء کو، فانوس ثقافتی گروپ اور صوبہ اصفہان کے آرٹ شعبے کی کوششوں سے اصفہان کے شہدائے بسیج ہال میں منعقد ہوافصل کی خبریں؛ خزاں 2017ء
زبانی تاریخ؛ مجازی ورکشاپ سے لیکر تمام موضوعات میں کردار ادا کرنا
ایرانی اورل ہسٹری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، "فصل کی خبریں" (سیشن نیوز) اس سائٹ پر ایک سلسلے کی رپورٹ پیش کرنا کا عنوان ہے۔ اس رپورٹ میں مکتوب اور مجازی ذرائع ابلاغ میں سائٹ کے موضوع سے متعلق خبروں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جس میں آپ خزاں 2017ء کی خبروں کو پڑھیں گے۔ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے نشست
واقعات کی تحقیق اور یادوں کو قلمبند کرنا
ہم نے اپنے معاشرے اور ثقافت اور حتی دوسرے معاشروں میں ان واقعات لکھنے کی تاثیر کے بارے میں بحث نہیں کی ہے/ ہفتہ تحقیق اور ہنر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے ایک خصوصی تحقیقاتی نشستماشاء اللہ آخوندی، مرتضی سرہنگی اور مسعود دہ نمکی کی یادیں
چیتوں کا مورچہ اور ہمیشہ نظر آنے والے استثنائات
دفاع مقدس کے سلسلے میں یادوں بھری رات کا ۲۸6 واں پروگرام، ثقافتی تحقیق، مطالعات اور پائیدار ادب کے مرکز اور ادبی اور مزاحمتی فن کے مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام،23 نومبر ۲۰۱۷ء کو آرٹ گیلری کے سورہ آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔" کتاب کی زبانی تاریخ" کی بیسویں نشست کے میزبان مطبوعات زوّار کے انچارج تھے
والد کے پیشے کو جاری رکھنے کی مشکلات
ایرانی اورل ہسٹری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، " کتاب کی زبانی تاریخ" کی نشستوں کے دوسرے سلسلہ کی بیسویں نشست، پیر کی صبح، مورخہ ۲۸ اگست ۲۰۱۷ء کو مؤلف اور محقق ہمت نصر اللہ حدادی کی کوششوں اور مطبوعات زوّار کے انچارج جناب حضور علی زوّار کی موجودگی میں خانہ کتاب فاؤنڈیشن کے اہل قلم سرا میں منعقد ہوئی۔۲۷۷ ویں یادوں بھری رات
اطلاعات، تیراکی اور ہمارے طلب کئے گئے وائرلیس سیٹ
ایرانی اورل ہسٹری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، یادوں بھری رات میں مصطفی کریم پناہ، احمد قاسمی بیان اور رضا صفر زادہ نے آٹھویں و الفجر آپریشن سے متعلق اپنے واقعات کو بیان کیا اور دفاع مقدس کے دنوں کی یادوں کو تازہ کیا۔...
9
گذشتہ مطالب
سب سے زیادہ دیکھے جانے والے
دامغان شہر کا 11 محرم(12دسمبر) سن 1978 کا واقعہ
س دن ’’عزاداری کے دستے دامغان شہر کی سڑکوں سے گزر رہے تھے، 11:30 بجے جب دستے شہر سے باہر نکل رہے تھے تو کچھ حکومت مخالف مسلح افراد نے ملک مخالف نعرے لگاتے ہوئے حکومت کے حامی دستوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں سارجنٹ محمد خدابندہ لو اور دس شہری زخمی اور دو شہری گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے"1987 میں حج کا خونی واقعہ"
دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیںساواکی افراد کے ساتھ سفر!
اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!
کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح
دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔

