انصار الرسول (ص) بٹالین کے شہداء کی یاد میں منعقد ۱۸ واں پروگرام
دو آپریشنوں کے واقعات
انصار الرسول (ص) بٹالین کے شہداء کی یاد میں منایا جانے والا ۱۸ واں پروگرام اور دفاع مقدس میں شامل اس بٹالین کے سپاہیوں اور اُن کے اہل خانہ کی سالانہ نشست،۶ دسمبر ۲۰۱۸ء کو جمعرات کی شام، آرٹ شعبے کے اندیشہ ہال میں منعقد ہوئی۔یادوں بھری رات کا ۳۰۰ واں پروگرام (۲)
جناب نوری اور محترمہ مفتونی کی آب بیتی
ایرانی اورل ہسٹری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۳۰۰ واں پروگرام، جمعرات کی شام، ۲۲ فروری ۲۰۱۹ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوایادوں بھری رات کا ۳۰۰ واں پروگرام (۱)
فرنٹ لائن کی طرف
دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۳۰۰ واں پروگرام، جمعرات کی شام، ۲۲ فروری ۲۰۱۹ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اس پروگرام میں مسعود قندی، حسین نوری اور اُن کی زوجہ نادیا مفتونی، عبد الحسین مختاباد اور عبد الحمید قدیریان نے ایران پر عراق کی مسلط کردہ جنگ کے دوران اپنے واقعات کو بیان کیا۔ایک شام شہر "دیباج" کے نام
انقلاب اسلامی کے رونما ہونے سے چند سال قبل ہی لوگ اسلامی انقلاب سے اس طرح آشنا ہوچکے تھے کہ جب ۱۴ جنوری سن ۱۹۷۹ کو چودہ پولیس اسٹیشنوں سے پولیس اہلکار ڈر کے مارے بھاگ نکلے اور وہاں کے لوگوں نے گاؤں کے انتظامات سنبھال لئے تو اس وقت وہاں سے کافی مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا جو لوگوں نے اپنے قبضہ میں لے لیایادوں بھری رات کا ۲۹۹ واں پروگرام (۳)
پہلوی اور بعثی سپاہیوں سے آمنا سامنا
دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۹ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۴ جنوری ۲۰۱۹ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۱ فروری کو منعقد ہوگا۔یادوں بھری رات کا ۲۹۹ واں پرواگرام (۲)
سفر ہامون سے لیکر تکریت کیمپ تک
حاج حسین مہدی زادہ، دامغان کے رہنے والے تھے۔ میں نے وہاں کے مومنین سے اُن کے بارے میں پوچھا تو وہ لوگ مجھے اُن کے گھر کے دروازے تک لے گئے، لیکن وہ گھر پر نہیں تھے۔ مولانا صاحب سپاہ کے ساتھی جنگی علاقوں کی طرف گئے ہوئے تھےیادوں بھری رات کا ۲۹۹ واں پرواگرام (۱)
ایک ملت، ایک رہبر اور ایک عظیم تحریک
دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۹ واں پروگرام، جمعرات کی شام، ۲۴ جنوری ۲۰۱۹ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اس پروگرام میں علی دانش منفرد، ابراہیم اعتصام اور حجت الاسلام و المسلمین محمد جمشیدی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کیلئے جدوجہد کرنے والے سالوں اور عراقی حکومت میں اسیری کے دوران اپنے واقعات کو بیان کیا۔یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام
مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح
دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔یادوں بھری رات کا ۲۹۷ واں پروگرام
کیمیکل بمباری کے عینی شاہدین کے واقعات
دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۷ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۲ نومبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۷ دسمبر کو منعقد ہوگا۔"یادوں بھری رات کا ۲۸۶ واں پروگرام
خلاء بازوں کے قابل فخر واقعات
دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۶ واں پروگرام، جمعرات کی شام، ۲۵ اکتوبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اس تقریب میں حسین کاتوزیان، علی رضا نمکی اور محمود محمودی نے دفاع مقدس کے دوران پائلٹوں کی بہادری کے واقعات کو بیان کئے...
7
گذشتہ مطالب
سب سے زیادہ دیکھے جانے والے
دامغان شہر کا 11 محرم(12دسمبر) سن 1978 کا واقعہ
س دن ’’عزاداری کے دستے دامغان شہر کی سڑکوں سے گزر رہے تھے، 11:30 بجے جب دستے شہر سے باہر نکل رہے تھے تو کچھ حکومت مخالف مسلح افراد نے ملک مخالف نعرے لگاتے ہوئے حکومت کے حامی دستوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں سارجنٹ محمد خدابندہ لو اور دس شہری زخمی اور دو شہری گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے"1987 میں حج کا خونی واقعہ"
دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیںساواکی افراد کے ساتھ سفر!
اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!
کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح
دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔

