شہید سید یونس حسینی رودباری

  تاریخ پیدائش: 1311/07/11 جائے پیدائش: آغزبن رودبار گاؤں ازدواجی حیثیت  غیرشادی شدہ شہادت کی وجہ: پہلوی حکومت کے کمانڈوز کے ہاتھوں تشدت تاریخ شہادت: 1342 کے اوائل مقام: قم مدسہ فیضہ مقام: عالم دین اکتوبر 1311 ہجری کے گیارہویں دن، میر محمد علی حسینی کے خاندان میں ایک بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی، خدا کا کرم اور رحمت شامل حال ہو گٸی، اور یہ مذھبی خاندان، جو غربت اور مادی زبوں حالی کاشکار تھا زراعت سے اپنی گزر اوقات کرتاتھا  وہ اس بچے کی پیدائش سے خوش...

انقلاب اسلامی میں مساجد کا کردار

اصفہان کی مسجد امام

ایران میں مسجد سازی کی ہزار سالہ پرانی تاریخ کے نمایاں ہنر اور صفوی دور حکومت میں معماری کی بہترین شاہکار اس مسجد کا آغاز سن ۱۰۲۰ ہجری قمری میں صفوی بادشاہ، شاہ عباس اوّل کے حکم پر" میدان نقش جہان" کے جنوب میں کیا گیا

چہلم کی پیادہ روی کا سفرنامہ لکھنے کے لئے دس نکات

وہ سفرنامے جو انٹرویو کی بدولت دلچسپ ہوجاتے ہیں

ہمارے ملک ایران میں سن ۲۰۱۱ سے اربعین کے سفر نے باقاعدہ شکل اختیار کی اور اربعین کے حوالے سے سفر نامہ نویسی کی تحریک کو کافی سراہا گیا۔ چہلم کے سفرنامے کے عنوان سے متعدد کتابیں چھپیں

ادھوری پرواز

پانچ افراد تھے؛دفاع مقدس کے کمانڈروں میں سے پانچ کمانڈر۔ ۲۸ ستمبر ۱۹۸۱ کا دن تھا۔ ثامن الائمہ (ع) آپریشن دو دن پہلے کامیابی سے ہمکنار ہوا تھا۔ وہ لوگ ہوائی جہاز کے ذریعے تہران واپس آنا چاہتے تھے، لیکن اُن کی پرواز ادھوری رہ گئی اور وہ لوگ شہید ہوگئے۔

تلاش و جستجو ایک محقق کی سب سے بڑی خصوصیت ہے

پوشیدہ تاریخ اور تاریخ شفاہی

روایوں کے متلاشی اور ان سے انس رکھنے والوں کو ہمیشہ اس بات کی کوشش کرنی چاہئے کہ اپنے روابط کو ان لوگوں سے ہمیشہ دوستانہ طرز پر محفوظ رکھیں تاکہ دوسرے راویان کو تلاش کرنے کی راہ ہموار ہو

انقلاب کے دور میں مساجد

مسجد لر زادہ

مسجد لر زادہ تہران کی ایک معروف مسجد اور پہلوی حکومت کے خلاف تحریک کا اہم مرکز تھی۔ یہ مسجد ۱۳۵۰ سے ۱۳۵۷ [ ۱۹۷۱ سے ۱۹۷۸] تک جنوب مشرقی تہران میں مبارزات اسلامی کے لئے ہال اور انقلابی نوجوانوں کے جمع ہونے کا مرکز تھی، بالخصوص ان طلبہ کے لئے جنوبی تہران کی انقلابی تحریکوں میں شریک تھے۔

زبانی تاریخ میں اسناد و مدارک کی اہم ترین کارگردگی

زبانی تاریخ کی تدوین میں اسناد کی سب سے اہم کارکردگی بلاشبہ ان اسناد سے استفادہ کرنا ہے جن کے صحیح ہونے کا یقین محقق کو ہے اور اسی طرح وہ زبانی واقعات بھی ہیں جو مختلف زاویوں سے کسی ایک خاص موضوع کے متعلق حاصل ہوئے ہیں

تنہائی والے سال – تیرہواں حصّہ

دشمن کی قید سے رہائی پانے والے پائلٹ ہوشنگ شروین (شیروین) کے واقعات

جب ہم نے اُس پائلٹ کو کمانڈر کے سامنے پیش کیا تو وہ بہت سہما ہوا اور پریشان تھا۔ اُس نے اپنے خیال کے مطابق کہ اُسے کوئی تکلیف اور اذیت نہ پہنچائی جائے، جلدی جلدی بولنے شروع کردیا: " میں نے آپ کے اسیر ہونے والے پائلٹوں کے ساتھ بات کی تھی۔ میں نے اُنہیں قریب سے دیکھا تھا اور میں اُن کے ساتھ بہت محبت سے پیش آیا تھا

زبانی تاریخ کے انٹرویو میں سوالوں کا انداز

اس بات کو بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے کہ انٹرویو لینے افراد ایک خاص منصوبہ کی انجام دہی کیلئے انٹرویو دینے والے شخص کے ایک خاص حصے سے واقعات کو جمع کرتے ہیں

مزدورں کی زبانی تاریخ

ساٹھ کی دہائی میں، جب زبانی تاریخ نے کام شروع کرنے کیلئے قدم بڑھایا، گذشتہ ماضی اور گمشدہ جہانوں کو ٹٹولنے میں خواتین، مزدور اور اَن پڑھ لوگ اس کے محور اصلی کے طور پر سامنے آئے
2
...
 

خواتین کے دو الگ رُخ

ایک دن جب اسکی طبیعت کافی خراب تھی اسے اسپتال منتقل کیا گیا اور السر کے علاج کے لئے اسکے پیٹ کا الٹراساؤنڈ کیا گیا۔ پتہ چلا کہ اسنے مختلف طرح کے کلپ، بال پن اور اسی طرح کی دوسری چیزیں خودکشی کرنے کی غرض سے کھا رکھی ہیں
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔