رضا شاہ کی علی امینی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کی وضاحت

یہ آڈیو فائل دراصل ساواک کے وائر ٹیپ سے شاہ کے زمانے کے پہلے وزیر ڈاکٹر علی امینی کے گھر سے لی گئی ہے۔

مشہد کی حیثیت و اہمیت

پروفیسر لطفی کے انٹرویو سے چند اقتباسات

انقلاب کا آغاز مشہد سے ہوا کہ میں وہ ولولہ اور سوچ جو اس وقت مشہد میں تھی کسی دوسرے شہر میں ملاحظہ نہیں کرتا ہوں۔ البتہ قم جو کہ مذہبی حوالے اور مراجع عظام کی موجودگی کے باعث ایک اتھارٹی تھا۔ لیکن پھر بھی حکومت کو بدلنے اور نئی حکومت کے قیام کا خیال مشہد سے ہی ابھرا، جس کے بعد کچھ گوریلا تنظیمیں بھی ابھریں۔

تاریخ، زبانی انداز میں !

انقلاب اسلامی سے متعلق روایات اور تاریخ میں نظر آنے والا اختلاف دراصل متعدد تضادات اور مختلف طریقوں سے جمع کی ہوئی،پہچان اور خط وکتابت کی روش میں اختلاف کی وجہ سے ہے۔

لایین کے کردیوں کی، شادی کی رسومات

شمالی پہاڑوں میں واقع، ہزار مسجد کے باشندوں کے لئے شادی،ایک اہم اور خوشحال زندگی گذارنے کا ذریعہ ہے، ماضی میں، جوان جیسے ہی اپنے پا‎ؤوں پر کھڑے ہونے کے قابل ہوتے، ماں باپ کو انکی شادی کی فکر لگ جاتی اور وہ ان کے لئے شریک حیات ڈھونڈنے لگتے، علاقے کے کچھ بزرگ جنہیں یہاں کے لوگ "ایلچہ" کہتے ہیں علاقے کے جوان لڑکے اور لڑکیوں کے لئے ان کے رشتہ داروں اور شناسا لوگوں میں رشۃ تلاش کرتے اور مناسب رشتہ ملنے باقاعدہ طور پر رشتہ لے کر، لڑکے اور لڑکی والوں کے گھر جاتے ہیں۔

حجت الاسلام غلام حسین جمی

آبادان کے عوام کیلئے استقامت و پایداری کی علامت

حجت الاسلام جمی کی شروع میں امام خمینی سے کوئی خاص واقفیت نہ تھی، بلکہ وہ اپنے قم کے دوستوں اور امام کے اعلانات اور تقاریر کو سن کر ان کے گرویدہ ہوگئے تھے، اور امام اور راہ انقلاب کے دوستوں میں شامل ہوگئے۔

شاہ کی علی امینی کے ساتھ تاریخی بات چیت کی دوسری آڈیو ریکارڈنگ

یہ آڈیو ٹیپ کہ جو علی امینی کے گھر سے 14 آبان 1357کو ملی ہے، انقلاب اسلامی ایران کے تناظر میں، عوام کی نقل و حرکت کو کنٹرول کرنے کے بارے میں، شاہ اور امینی کے خیالات کے انکشاف پر مبنی ہے۔

سال 57 کے خونی اتوار کے بعد، شہر مشہد کی دو رپوٹوں کی تکرار

ہفتے اور اتوار کو لوگوں کا قتل عام، پہلوی حکومت کا اس شہر میں آخری حربہ ہے اب تک مختلف دستاویزات اور رپوٹس اس واقعے کے بارے میں درج اور شایع ہوئی ہیں بالخصوص آغا شاکری کی ڈیلی رپورٹس" مشہد کے عوام کا اسلامی انقلاب" کے عنوان سے خاص اہمیت کی حامل ہیں،

انقلاب کا نظریہ

انقلاب سے پہلے یونیورسٹی کے طلباء کی کارکردگی کے بارے میں نقی لطفی کی داستان

اگر انقلاب کو ایک اجتماعی ، انسانی، مادی اور اقتصادی مسئلہ کے عنوان سے تصور کریں تو تجزیہ کا راستہ کھل جائے گا۔
...
11
 
جلیل طائفی کی یادداشتیں

میں کیمرہ لئے بھاگ اٹھا

میں نے دیکھا کہ مسجد اور کلیسا کے سامنے چند فوجی گاڑیاں کھڑی ہوئی ہیں۔ کمانڈوز گاڑیوں سے اتر رہے تھے، میں نے کیمرہ اپنے کوٹ کے اندر چھپا رکھا تھا، جیسے ہی میں نے کیمرہ نکالنا چاہا ایک کمانڈو نے مجھے دیکھ لیا اور میری طرف اشارہ کرکے چلایا اسے پکڑو۔ اسکے اشارہ کرنے کی دیر تھی کہ چند کمانڈوز میری طرف دوڑے اور میں بھاگ کھڑا ہوا
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔