آیت اللہ غفاری، امام خمینی (رہ) کی تحریک کے دوران مستقل جدوجہد کرنے والی شخصیت

تقریر کے دوران غضب و غصے کی حالت میں ایک پولیس افسر مسجد میں داخل ہوا اور لوگوں کے پیچھے، کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑا ہوگیا۔ آیت اللہ غفاری نے گرج دار آواز میں کہا: "جناب آفیسر، آپ بھی دوسرے لوگوں کی طرح بیٹھ کر سنیں۔ آپ اس طرح کیوں کھڑے ہیں؟ کیا لوگوں کو ڈرانا چاہتے ہیں؟!"

شعلہ بیان خطابت کے مالک؛ آیت اللہ دستغیب کی سیاسی سرگرمیوں کا جائزہ

(سن ۱۹۶۲ء سے ۱۹۶۴ء تک)

اگر ہم چند ایسے علماء کا نام لینا چاہیں کہ جن کا نام شروع ہی سے امام خمینی (رہ) کی تحریک کی ساتھ جڑ گیا ہو تو بغیر کسی شک کے اُن میں سے ایک نام سید عبد الحسین دستغیب کا ہے۔

ساواک کا آیت اللہ سید مصطفی خمینی کو گرفتار کرنے کا مقصد کیا تھا؟

امام خمینی (رہ) کی ترکی جلاوطنی اور ۲جنوری کو اُن کے فرزند آیت اللہ مصطفی خمینی کی گرفتاری سن ۱۹۶۵ء کے اہم اور خبرساز واقعات تھے جو ۲۶ اکتوبر ۱۹۶۴ء کو امریکیوں کو قانون سے استثنیٰ قرار دینے والے بل کی منظوری کے خلاف امام تقریر کی وجہ سے عمل میں آئے۔

آیت اللہ کی یادداشتیں لکھنے کی سنت

شاید جناب ہاشمی کا اپنی یاد داشت شائع کرنے کا اہم ترین ہدف وہی انقلاب اور نظام کی مدد قرار دیا جا سکتا ہے کہ جس کے لئے انہوں نے اپنی تمام زندگی صرف کردی۔ درحقیقت جناب ہاشمی اپنی خود نمائی سے زیادہ اس چیز کی طرف زیادہ مائل تھے کہ نظام کی اعلیٰ سطح پر ہونے والے فیصلوں آشکار کریں اور مؤرخین و محققین کو اُن کی کیفیت سے آگاہ کریں

جنوبی یورپ میں ’’کوہ حضرت عباس علیہ السلام‘‘

البانیا کی سرحد پر’’مقدونیہ یعنی سابق یوگوسلاویا میں جناب ’’رقیہ سلام اللہ علیہا‘‘ سے منسوب ایک قبر ہے۔اور اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہےکہ تیرانا کے شمال میں’’تومور‘‘نامی ایک پہاڑ ہے جو ’’کوہ حضرت عباس علیہ السلام‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔

سید رشید: دستاویزات اور زبانی تاریخ کے آئینے میں

سید رشید چنارانی شمالی خراسان کی روایات میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں،اُن کے کئے گئے اقدامات ،علاقے کی ناامنی کا سبب بنے جنکی وجہ سے انکے خلاف قانونی چارہ جوئی ہوئی۔

تاریخ شفاہی کی رو سے بو شہر میں انقلاب اسلامی (3)

1978کے اواخر میں، جدوجہد اور تنازعات کا عروج

زیر نظر مضمون میں ہم بو شہر صوبے میں پہلوی حکومت کے خلاف اور انقلاب اسلامی کے حصول میں ہونے والے تنازعات پر بات کریں گے اس مضمون میں بو شہر کے لوگوں کی رہبر انقلاب امام خمینیؓ کی پیروی پر تحقیق اور معلومات ،انٹرویوز کی صورت میں جمع کی گئی ہیں اور اسی طرح ان تنازعات میں مجاہدین اور عالموں کا تعارف کرانا بھی اس مضمون (آرٹیکل) کا مقصد ہے۔

تاریخ شفاہی کی رو سے بو شہر میں انقلاب اسلامی(2)

گروہوں کا اتحاد اور انقلابی افراد

زیر نظر مضمون میں ہم بو شہر صوبے میں پہلوی حکومت کے خلاف اور انقلاب اسلامی کے حصول میں ہونے والے تنازعات پر بات کریں گے اس مضمون میں بو شہر کے لوگوں کی رہبر انقلاب امام خمینیؓ کی پیروی پر تحقیق اور معلومات ،انٹرویوز کی صورت میں جمع کی گئی ہیں اور اسی طرح ان تنازعات میں مجاہدین اور عالموں کا تعارف کرانا بھی اس مضمون (آرٹیکل) کا مقصد ہے۔

مشہد کے پہلے ریڈیو اسٹیشن کے بارے میں

ریڈیو ڈویژن خراسان (خراسان کا علاقائی ریڈیو اسٹیشن)

کرنل علی اصغر نظام الملکی کی یادیں،

ایران کے ریڈیو کے افتتاح کو 75 سال گزر چکے ہیں اور ان سالوں میں ،تاریخی ،سیاسی ،سماجی،تعلیمی ،تفریحی اور معلوماتی و حالات حاضرہ اور خبروں سے متعلق مختلف قسم کے پروگرام بروڈکاسٹ کئے گئے ہیں۔ اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ ریڈیو آرکائیو جو اس میڈیا کی تاریخ و ارتقاء پر مشتمل ہیں نہایت اہمیت کے حامل ہیں لہذا ریڈیو کی تاریخ شفاہی ، اہم موضوعات میں سے ایک ہے جس پر تاریخ شفاہی کام کررہی ہے اوراس کام کو انجام دے کر اس میڈیا کی گویا تاریخ رقم کرسکتی ہے۔

آپریشنز میں فتح اور کامیابی ،بغیر مہارت کے ممکن نہ تھی

اب تک عراق کی ایران پر مسلط کردہ جنگ کے بارے میں کافی تحریریں سامنے آچکی ہیں جسمیں مجاہدین کی ایثار وقربانی اور کردار سے لے کر ،محاذ کے پس پردہ خواتین کا کردار بھی سامنے لایا جا چکا ہے اور اس موضوع پر کافی روشنی ڈالی گئی ہے کہ ان تمام ایثار وقربانی کے واقعات سے پیوستہ ،ان لوگوں کے کردار سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا جو کہ جہاد سا زندگی (جہادی تعمیر وزندگی) نامی تنظیم کے طور پر سامنے آۓ اور ان دستوں (اسٹاف) کا کام لوگوں(عوام) سے مدد جمع کرنے سے لے کر ، پلوں کی تعمیر ،دیواروں اور مورچوں کی تعمیر کرنا تھا وہ بھی ان برستے گولوں کی بوچھاڑ میں۔۔۔۔۔،یہ وہ لوگ تھے جنھوں نے جنگ کے اختتام کے کئی سالوں بعد تک بھی، جنگی خراب کاریوں اور نقصانات کی مرمت اور تعمیر کا کام جاری رکھا، ہم نے اسی سلسلے میں وزارت جھاد و زراعت کے ، ثقافتی امور کے محکمے کے ڈپٹی آفس میں، فتح اللہ نادعلی صاحب سے ،اس اسٹاف کی کارکردگی، ذمہ داریوں اور بالخصوص جنگ کے دوران، تعمیر اور انجینئرنگ کے امورمیں ان کی خدمات کے حوالے سے گفتگو کی، جو آپ قارئین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
...
10
 

"رہبر معظم، انقلاب کی راہ میں"

وہ شخصیت، جو اسلامی انقلاب کی جدوجہد اور دفاعِ مقدس (جنگ) کے ایام کی تاریخ نویسی اور اس انقلاب کے پرچار کو ایک تاریخی ضرورت اور مذہبی و قومی فریضہ سمجھتی تھی، اپنے چاہنے والوں کو ان شیریں یادوں کے ساتھ تنہا چھوڑ کر معبودِ حقیقی سے ملنے کے لیے اپنے ابدی اور عرفانی سفر پر روانہ ہوگئی: "ارجعی الی ربک راضیة مرضیه، فادخلی فی عبادی وادخلی جنتی"
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔