تحریک امام خمینی

پہلوی سیکورٹی ایجنٹوں کی طرف سے امام خمینی کے بیٹے کو دھمکیاں

خبردار کیا گیا ہے کہ اگر مشارالیہ اپنے رویے پر نظر ثانی نہیں کرتا ہے اور مذکورہ علماء اور مشتعل لوگوں سے رابطہ منقطع نہیں کرتا ہے تو متعلقہ حکام  کے سخت ردعمل کے ساتھ کا سامنا کرناہوگا

 حجت الاسلام خراسانی کی یادوں سے ایک اقتباس

بنی صدر کی مخالفت

خدا نے ایسا کردیاکہ اس نے اپنی داڑھی اور مونچھیں مونڈیں اور سینگھار کیا عورتوں کے کپڑے پہنے اور ہوائی جہاز کے بیت الخلا میں چھپ کر فرار ہو گیا اسکا راز فاش ہوچکاتھا

صحیفہ امام

پہلوی حکومت کے رویے کے خلاف احتجاج

امام خمینی (رہ) نے تہران میں پہلوی حکومت کے ایجنٹوں کے ذریعہ آیت اللہ خوانساری اور آیت اللہ بہبانی کے گھروں کے محاصرے اور علماء کی توہین کے بارے میں ایرانی قوم کو 3 بہمن 1341 کو ایک پیغام لکھا

صحیفہ امام

پہلوی حکومت کے ریفرنڈم کے خلاف ہوشیار رہنے کی ضرورت

امام خمینی (رہ) نے جنوری 1341شمسی کے آخر میں آنے والے دنوں میں سفید انقلاب کے اصولوں پر پہلوی حکومت کے ریفرنڈم کے بارے میں خبردار کیا اور علماء اور لوگوں کی ہوشیاری اور مزاحمت کی ضرورت پر زور دیا۔

 شیعہ علماء اور مراجع عظام کے اتحاد سے ایران کی آزادی کا تحفظ

حضرت کاتسلیت نامہ ہمارے لیے باعث تشکرہے۔ امید ہے کہ اسلام کے علماء اور اس وقت کے مرجع اعلام  میں اتحادہو خدا ان جیسوں کی کثرت کرے

سفر مکہ اور آیت اللہ بہشتی سے ملاقات

میں نے انہیں الوداع کہا. اس سال، ہم ایک اچھے کاروان کے ساتھ گئے تھے کہ  اس کاروان میں ہمارے ہمفکرافراد کافی تھے

شاہ کے زمانے میں مذہبی کتابیں کیسے لکھیں گٸی؟

ایک پرعزم گروپ (ڈاکٹر غفوری اور ڈاکٹر باہنر کے ساتھ) ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ اسلام ، ایمان ، عمل ، جدوجہد ، جہاد ، عبادت اور فضیلت کو نوعمروں اور یہاں تک کہ ابتدائی اسکول کے دوسرے سال کے طالب علموں تک پہنچاٸیں

 تحریک امام خمینی

 پہلوی حکومت کے خلاف "اسلامی  جمیعت شیراز " کے سخت اعلان کی اشاعت

تف ہو ان گونگے، ناجائز وکلاء پر، ان والدین پر جنہوں نے ایسے بے وقوف احمقوں کی پرورش کی۔  مسلمانو ، وطن کی محبت  میں جاگو

میگزین کی اشاعت

تہران میں دھرنے کا خیال مشہد میں دھرنے کے تجربے سے جیسا نہیں تھا۔  دوسرے الفاظ میں ، مشہد ہسپتال دھرنے کے کامیاب تجربے نے تہران میں ہونے والے دھرنے کی حوصلہ افزائی کی۔  اور تھوڑی دیر کے لیے بحث ہوئی کہ دھرنا کہاں ہونا چاہیے؟ 

فیضیہ کے حادثے کے بعد میری مجالس

 فیضیہ کے سانحے میں اتنا اثرتھاکہ جب تک مجلسوں میں "فیضیہ" نام کا ذکر نہیں ہوتا، سننے والوں اور سامعین کے رونے کی آواز بلند نا ہوتی تھی۔ لوگوں نے فیضیہ کا ماتم کیا۔  وہ بازار بند کر کے سوگ میں بیٹھ گئے تھے
...
22
...
 
ایک یاد، ایک خبر اور پانچ سرکاری رپورٹس پر مبنی

دامغان شہر کا 11 محرم(12دسمبر) سن 1978  کا واقعہ

س دن ’’عزاداری کے دستے دامغان شہر کی سڑکوں سے گزر رہے تھے، 11:30 بجے جب دستے شہر سے باہر نکل رہے تھے تو کچھ حکومت مخالف مسلح افراد نے ملک مخالف نعرے لگاتے ہوئے حکومت کے حامی دستوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں سارجنٹ محمد خدابندہ لو اور دس شہری زخمی اور دو شہری گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔