تیسری ریجمنٹ: ایک عراقی قیدی ڈاکٹر کے واقعات – گیارہویں قسط

جنگ شروع ہونے کے دو ہفتے بعد، صدام کی حکومت کو یقین ہوگیا کہ فوج اس سے زیادہ کچھ کرنے کی قدرت نہیں رکھتی؛ اور یہ کہ وقت کی گردش اُن کے فائدے میں نہیں ہے

تیسری ریجمنٹ: ایک عراقی قیدی ڈاکٹر کے واقعات – دسویں قسط

حالانکہ وہ لوگ بہت بھوکے تھے لیکن پھر بھی وہ کھانے کیلئے اُن کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر تیار نہیں تھے۔ ہم

تیسری ریجمنٹ: ایک عراقی قیدی ڈاکٹر کے واقعات – نویں قسط

میں اُس حال میں کہ موٹر سائیکل سوار رہنما کے پیچھے حرکت کر رہا تھا اور ایسے راستے سے گزر رہا تھا جو سرحدی پٹی کے ساتھ بنا ہوا تھا، یہ بات میرے لئے قابل یقین نہیں تھی کہ میں نے اسلامی جمہوری ایران کی سرزمین پر قدم رکھا ہے

ملتان میں شہید ہونے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل اتاشی شہید رحیمی کی اہلیہ کی روداد

ملتان کا مصلح؛ پانچواں حصہ

ابھی اس کو چھوڑو جو کچھ گھر میں ہے وہ تم پر بہت سجتا ہے

اس کپڑے کی کوالٹی میری لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی تھی مجھے تو بس اس بات کا اشتیاق تھا کہ میں ایک ایسی نئی چادر کی مالک ہوجاوں گی جو بالکل میرے ناپ کی ہے۔

ملتان میں شہید ہونے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل اتاشی شہید رحیمی کی اہلیہ کی روداد

ملتان کا مصلح؛ چوتھا حصہ

دعا کیجئے کہ یہ ہوائی جہاز صحیح و سالم اتر جائے

میری آواز بیٹھ گئی تھی ، جتنا بھی گرم پانی پئوں سود مند نہ تھا۔میرا ہمیشہ کا دستور یہی تھا کہ ہر احتجاج میں اس طرح نعرے لگایا کرتی تھی کہ میرے علاوہ کوئی اور احتجاج میں شریک ہی نہیں ہے

تیسری ریجمنٹ: ایک عراقی قیدی ڈاکٹر کے واقعات – آٹھویں قسط

میں غمگین دل اور افسردہ روح کے ساتھ ان تمام واقعات کا جائزہ لے رہا تھا اور میرے ذہن میں مسلسل وہ بات آرہی تھے جسے میرے دوست نے چند مہینے قبل بہمن ہسپتال میں بتائی تھی۔ دو ہفتہ بعد، ہم چھاؤنی کے کیمپ میں جمع ہوئے اور ہمیں ٹریننگ دینے والے افسر نے حکم دیا کہ ہم فوراً عراقی فوج کے یونٹوں میں تقسیم ہوجائیں ایسا اس حال میں تھا کہ ہم نے اپنی ٹریننگ کا عرصہ مکمل نہیں کیا تھا۔

تیسری ریجمنٹ: ایک عراقی قیدی ڈاکٹر کے واقعات – ساتویں قسط

تشہیراتی اداروں نے، انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد اس سلسلے میں تقسیم بندی کی جو تحریکیں اور جو آشوب گرانہ اقدامات ہوئے اُس کی خبریں اور رپورٹیں منتشر کیں۔ تشہیراتی ادارے اس بات کے پیش نظر کے ایران کو مختلف دھڑوں میں تقسیم کیا جائے " ایرانی قوم" کی جگہ "ایرانی قوموں" کی عبارت کو استعمال کرنے لگے

تیسری ریجمنٹ: ایک عراقی قیدی ڈاکٹر کے واقعات – چھٹی قسط

اس حملے کی منصوبہ بندی میں برطرف ہونے والے شاہ کے حامی ایرانی افسروں کی شرکت تھی۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ لوگ کس حد تک ایران کے اسلامی انقلاب سے بغض رکھتے تھے

تیسری ریجمنٹ: ایک عراقی قیدی ڈاکٹر کے واقعات – پانچویں قسط

عراق کی بعثی حکومت نے سن ۱۹۸۰ء میں عراقی ہزاروں گھرانوں کو اس بہانے سے کہ اُن کی اصلیت ایرانی ہے اور وہ عراق میں ہونے والی متعدد تخریب کاریوں میں ملوث ہیں، ایران جلا وطن کردیا

ملتان میں شہید ہونے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل اتاشی شہید رحیمی کی اہلیہ کی روداد

ملتان کا مصلح؛ تیسرا حصہ

علی کے ساتھ میری شناسائی اور ہماری ذمہ داریاں انقلاب کے ایام میں

اس کی مسکراہٹ کھانے سے اٹھتے دھویں کے پیچھے کھو گئی تھی اس نے فنگر چپس کی طرف اپنا ہاتھ بڑھایا تو میں نے ڈرانے کے لئے چمچہ اٹھا لیااس نے گرم گرم چپس اپنی انگلیوں میں دبایا اور مسکراتے ہوئے باہر کی راہ لی میں نے اس کا پیچھا کرنا چاہا مگر نہ کرسکی
...
14
 

مراجع کرام کا قم سے نجف پیغام بھیجنے کا طریقہ

جب میں آیت اللہ گلپایگانی صاحب کے گھر گیا تو میں نے دیکھا کہ تین اہلکار دروازے کے آگے کھڑے ہیں؛ ایک فوجی خنجر لیے، ایک سپاہی اسلحہ لیے اور ایک سپاہی وائرلیس سیٹ لیے. دروازہ تھوڑا سا کھلا تھا. میں نے اندر جانا چاہا، پولیس اہلکار نے کہا: "کہاں جا رہے ہو؟" میں نے کہا: "میں ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں!"
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔