قذافی، قابل بھروسہ نہیں!

پیرس میں، اسی چھوٹے سے کمرے میں جہاں امام کی رہائش تھی ان کے پاس پہنچے، سفر کی تفصیلات اور قذافی سے ہونے والی گفتگو کو ان کی خدمت میں عرض کیا۔ ہماری توقع کے برعکس کہ ہم سوچ رہے تھے کہ امام خوش ہوں گے، انھوں نے کچھ سوچا اور فرمایا:"قذافی قابل بھروسہ نہیں"

پرانے زمانے کی آلبم سے ایک تصویر

ایک عظیم شخصیت کے بارے میں دو دوستوں کی روایت

گذشتہ ہفتے مزاحمتی ادب کا مرکز ایک ایسے دوست سے ہاتھ دھو بیٹھا کہ جسے نمایاں ہونے کا شوق نہیں تھا۔ ہدایت اللہ بہبودی اور احمد فیاض نے چند سطروں میں جناب احد گودرزیانی کے واقعات کو بیان کیا ہے۔

امام خمینی کے نمائندوں کا ملتا جلتا ردّعمل

اُن کا کہنا یہ تھا کہ ہم طیارہ اور دوسرے وسائل آپ کو فراہم کرتے ہیں، آپ نجف جائیں اور حکومت کا پیغام آقای خمینی تک پہنچائیں۔ ہمارا تو خیال یہ ہے کہ اس پیغام کو پہنچانے کیلئے قاضی صاحب بہت ہی مناسب رہیں گے۔

ایسے پائلٹ کی یاد میں جس نے اپنی روداد خود سنائی

اکبر توانگرایان ۱۹ ستمبر سن ۱۹۵۱ء میں اصفہان میں پیدا ہوئے، فانٹوم لڑاکا طیارے کے پائلٹ تھے۔ ۶۱ ویں اور ۳۱ ویں شکاری بٹالین کے کمانڈر تھے۔ چابہار ایئربیس کے نائب کمانڈر بھی رہے۔ شکاری چھاؤنی نمبر ۱۰ کے کمانڈر اور پائلٹ کالج کے کمانڈر بھی رہے

آسمانی سردار

الٰہی کمانڈر اور شیطانی کمانڈر

طویل عرصے سے ایک دوسرے کے مد مقابل رہنے والی ان دو طاقتوں نے الٰہی نمائندہ (ہیرو) اور شیطانی نمائندہ (ولن) کو جنم دیا ہے۔ ہیرو معاشرے کا محافظ ہے جبکہ ولن معاشرہ کا دشمن۔

سن ۱۹۶۸ء میں امام خمینی ؒ کا عزاداری کے طرز طریقے پر اعتراض

جو ماتمی انجمنیں آئی ہوئی تھیں ان کے نوحوں کا انداز بدلا ہوا تھا۔ ماتم داری اور سینہ زنی کا انداز بھی مختلف تھا۔ مجھے یاد ہے کہ نوحہ خوان حضرات یہ اشعار پڑھ رہے تھے: کربلا کربلا، فیضیہ بنا قتلگاہ۔ علماء کا خون ناحق جو گرا، امام کی نصرت بن گیا

بہت خطرناک!

جب میں نے یہ صورتحال دیکھی تو مجھے یقین هو گیا که یہ لوگ فوجی چھاؤنی پر حمله کریں گے اور فوجی دستے اور فوجی چھاؤنی کے گارڈز بھی اس صورتحال میں مزاحمت نہیں کریں گے، کیونکہ ہر کسی کو اپنی فکر تھی که کہیں وه لوگوں کے ہاتھ نہ لگ جائے۔

۲۲ مارچ سن ۱۹۶۳ء کی دوپہر، مدرسہ فیضیہ

امام خمینی ؒ کا گھر حرم [حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا] کے سامنے والی تنگ و باریک گلیوں میں سے ایک گلی میں تھا۔ ہم گھر میں داخل ہوئے اور اوپر والی منزل میں جاکر بیٹھ گئے۔ لوگ مسلسل آ رہے تھے

استقبال کے لیے پریکٹس اور تیاری

شہید محمد بروجردی انقلاب سے پہلے مسلح گوریلا فورس میں تھے اور شہید عراقی کے ذریعے میرا ان سے تعارف ہوا تھا۔ انھوں نے چالیس پچاس سپاہیوں کو اس کام کو منظم کرنے کے لیے جمع کر رکھا تھا

جسے آپ تلاش کر رہے ہیں، وہ میں ہی ہوں!

مجھے یقین آگیا کہ یہ اللہ کی مشیت ہے۔ اور اس نے ہی یہ سب کچھ کیا اور یہ سارے پروگرام بنائے۔ میں وہاں سے نکل کر احاطے کے اندر گشت کرنے لگا
...
20
...
 
جنگ کے لئے عوامی امداد کے بارے میں سیدہ مریم جلالی کی یادداشت

سونے سے زیادہ مہنگا

ایک سرمایہ دار خاتون کی جانب سے جنگ کے محاذ کے لئے دی جانی والی اتنی کم امداد پر مجھے تعجب ہوا۔ اس زمانے میں یہ کوئی قابل توجہ رقم نہیں تھی کیونکہ بعض افراد تو اپنی متوسط آمدنی کے باوجود اپنے سونے کے ہار اور انگوٹھیاں جنگ کے اخراجات کے لئے ہدیہ کررہے تھے
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔