سردار سید رحیم صفوی کی یادیں ( جنگ کے ابتدائی دن)

جنگ کے ابتدائی دنوں میں ہی دشمن کی فوجوں نے بین الاقوامی سرحدوں کو عبور کرکے اور اونچے مورچوں پر قبضہ کرکے سومار، سرپل زہاب، نفت شہر قصر شیرین پر قبضہ کر لیا تھا۔ جس کے سبب وہ قدم بہ قدم خاک ایران می داخل ہو رہے تھے

مظاہرے کی سربراہی

عوام میں نعرے لگانے کی ہمت نہیں نہیں ہورہی۔ وہ بس چپ چاپ ایسے ہی چلتے چلے جارہے ہیں۔ لہذا ابتدائے راہ میں ہی میں ایک گاڑی پر چڑھ گیا اور میں نے "اللہ اکبر" کا نعرہ لگایا۔ عوام نے بھی جب ایک عالم دین کو دیکھا تو ہمت کرکے "اللہ اکبر" کے نعرے کا جواب دینے لگے

جیل میں حصول علم

اسی اثنا میں ایک اور قیدی جو چوری کے جرم میں گرفتار تھا اس نے اپنی گردن کے پاس سے سوئی نکالی جو شاید ہمیشہ ہی اس کے پاس رہتی تھی اور میری ہتھکڑیاں کھول دیں اور میں نے امتحان دینا شروع کردیا۔ جب وہ سپاہی چابی لے کر واپس لوٹا تب تک میں آدھا امتحان دے چکی تھی

تحریک امام خمینی

پہلوی حکومت کے خلاف "اسلامی  جمیعت شیراز " کے سخت اعلان کی اشاعت

تف ہو ان گونگے ، ناجائز وکلاء پر ، ان والدین پر جنہوں نے ایسے بے وقوف احمقوں کی پرورش کی۔  مسلمانو ، وطن کی محبت  میں جاگو ، آزادی کے لیے، اسلامی احکامات کے نفاذ کے لیے، اب آپ تسلیم کریں کہ یہ ہمارے مذہب ، ضمیر اور انسانیت کا فرض ہے کہ بڑے حکام کی پیروی کریں ہم حسین علیہ السلام کی راہ کی پیروی کرتے ہیں

سید مجتبی ہاشمی

شہادت کے روز آپ اپنی دکان بند کررہے تھے، کہ کچھ افراد آئے اور انہوں نے اصرار کیا کہ ہم اسکارف اور کوٹ خریدنے بہت دور سے آئے ہیں۔ سید اس دن مسلح نہیں تھے، انہوں نے دکان کا شٹر اوپر اٹھایا اور دروازہ کھول کر اندر چلے گئے۔ منافقین نے پیچھے سے ان پر گولیاں چلا دیں جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے

 تحریک امام خمینی

پہلوی سیکورٹی ایجنٹوں کی طرف سے امام خمینی کے بیٹے کو دھمکیاں

خبردار کیا گیا ہے کہ اگر مشارالیہ اپنے رویے پر نظر ثانی نہیں کرتا ہے اور مذکورہ علماء اور مشتعل لوگوں سے رابطہ منقطع نہیں کرتا ہے تو متعلقہ حکام  کے سخت ردعمل کے ساتھ کا سامنا کرناہوگا

 حجت الاسلام خراسانی کی یادوں سے ایک اقتباس

بنی صدر کی مخالفت

خدا نے ایسا کردیاکہ اس نے اپنی داڑھی اور مونچھیں مونڈیں اور سینگھار کیا عورتوں کے کپڑے پہنے اور ہوائی جہاز کے بیت الخلا میں چھپ کر فرار ہو گیا اسکا راز فاش ہوچکاتھا

صحیفہ امام

پہلوی حکومت کے رویے کے خلاف احتجاج

امام خمینی (رہ) نے تہران میں پہلوی حکومت کے ایجنٹوں کے ذریعہ آیت اللہ خوانساری اور آیت اللہ بہبانی کے گھروں کے محاصرے اور علماء کی توہین کے بارے میں ایرانی قوم کو 3 بہمن 1341 کو ایک پیغام لکھا

صحیفہ امام

پہلوی حکومت کے ریفرنڈم کے خلاف ہوشیار رہنے کی ضرورت

امام خمینی (رہ) نے جنوری 1341شمسی کے آخر میں آنے والے دنوں میں سفید انقلاب کے اصولوں پر پہلوی حکومت کے ریفرنڈم کے بارے میں خبردار کیا اور علماء اور لوگوں کی ہوشیاری اور مزاحمت کی ضرورت پر زور دیا۔

 شیعہ علماء اور مراجع عظام کے اتحاد سے ایران کی آزادی کا تحفظ

حضرت کاتسلیت نامہ ہمارے لیے باعث تشکرہے۔ امید ہے کہ اسلام کے علماء اور اس وقت کے مرجع اعلام  میں اتحادہو خدا ان جیسوں کی کثرت کرے
...
14
...
 

خواتین کے دو الگ رُخ

ایک دن جب اسکی طبیعت کافی خراب تھی اسے اسپتال منتقل کیا گیا اور السر کے علاج کے لئے اسکے پیٹ کا الٹراساؤنڈ کیا گیا۔ پتہ چلا کہ اسنے مختلف طرح کے کلپ، بال پن اور اسی طرح کی دوسری چیزیں خودکشی کرنے کی غرض سے کھا رکھی ہیں
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔