آیت اللہ مرعشی نجفی: بہائی فرقے کے مبلغین، فساد اور گمراہی کی جڑ ہیں
2017-10-11
۱۹ مئی سن ۱۹۶۲ء کو آیت اللہ سید شہاب الدین مرعشی نجفی نے پہلوی حکومت کے وزیر داخلہ کو ایک خط لکھا، جس میں انھوں نے صوبہ اصفہان میں "فریدن" کے دیہاتوں میں سے ایک "اسکندری" نامی دیہات میں بہائی فرقہ کی فعالیت اور تبلیغ پر تشویش ظاہر کی اوربہائیوں کو فتنہ و فساد کی جڑ کہا اور حکومت سے ان کی روک تھام کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے "بہائی مرد و خواتین مبلغین" کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید لکھا: چونکہ ماہ محرم الحرام نزدیک ہے اور موصولہ خبروں کے مطابق تصادم کا امکان ہے، لہذا آپ سے اس بات کا تقاضا کیا جاتا ہے جس طرح بھی ممکن ہو اور جیسے بھی آپ مناسب سمجھیں اس فتنہ کو آگے بڑھنے سے روکیں۔
صارفین کی تعداد: 5464








گذشتہ مطالب
سب سے زیادہ دیکھے جانے والے
ان امریکیوں کو سزا، جنہیں ناموس سمجھ میں نہیں آتی
انہوں نے مجھے بتایا کہ ہمارے ساتھیوں نے غیرملکی مشیروں پر حملے کے لیے بہتر جگہوں کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے مجھ سے ان جگہوں کا جائزہ لینے کو کہا۔ اس طرح ہم نے اگلی راتوں میں خوانسالار جیسی جگہوں کا جائزہ لیا۔"1987 میں حج کا خونی واقعہ"
دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیںساواکی افراد کے ساتھ سفر!
اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!
کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح
دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔

