یادوں بھری رات کا۳۰۴ واں پروگرام – پہلا حصہ

اسیری سے تلخ ایام کی کہانی

میں ایسے لوگوں میں سے تھا جو اپنے ملک کا دفاع کرنے گیا تھا، لیکن میں کچھ عرصے بعد اس بات کی طرف متوجہ ہوا کہ میں ایک ایسے عنصر میں تبدیل ہوچکا ہو ں کہ ملک کے خلاف کام کر رہا ہوں

یادوں بھری رات کا۳۰۳ واں پروگرام

جلال شرفی کے واقعات کے بارے میں

میری اگر آج اُن سے ملاقات ہو تو میں تہران کے بہترین ریسٹورنت یا حتی انھیں اپنے گھر آنے کی دعوت دوں گا اور اُن کی بہترین پذیرائی کروں گا۔ میں اُن کی چہرے کو چوم لوں گا۔ چونکہ وہ لوگ بھی انسان ہیں، خاص شرائط اور ماحول میں اپنے بیوی بچوں کے اخراجات اٹھانے کیلئے کام کر رہے ہیں

یادوں بھری رات کا ۳۰۱ واں پروگرام

شہید محسن وزوائی کے بارے میں تین روایتیں

ایرانی اورل ہسٹری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۳۰۱ واں پروگرام، جمعرات کی شام، ۲۵ اپریل ۲۰۱۹ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اس یادوں بھری رات کا موضوع اور مرکزی شخصیت شہید محسن وزوائی تھے اور داؤد نوروزی، عبد الرضا وزوائی اور ابراہیم شفیعی نے پروگرام کے راویوں کے عنوان سے شہید کی جوانی اور نوجوانی کے زما نے کے واقعات بیان کئے

تصویر کی زبانی

دو کتابیں

ایرانی زبانی تاریخ کی سائٹ: سن ۲۰۱۹ میں انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر، انقلاب اسلامی کے مطالعاتی مرکز کے دو محققین اور مولفین کی کاوشوں اور کارکردگیوں کو سراہا گیا۔

یادوں بھری رات کا ۳۰۰ واں پروگرام (۳)

واقعات، افراد کی شخصیت کی اساس پر رونما ہوتے ہیں

ایرانی اورل ہسٹری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۳۰۰ واں پروگرام، جمعرات کی شام، ۲۲ فروری ۲۰۱۹ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا

"الف لام خمینی" نامی کتاب کی تقریب رونمائی

اس کتاب کے نام میں "الف لام" شاید (تلمیح) اشارہ ہے قرآن پاک میں حروف مقطعہ کی طرف، اور اسی بنا پر شاید یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ یہ ایک مرموز موضوع ہے جو زیادہ واضح نہیں

انصار الرسول (ص) بٹالین کے شہداء کی یاد میں منعقد ۱۸ واں پروگرام

دو آپریشنوں کے واقعات

انصار الرسول (ص) بٹالین کے شہداء کی یاد میں منایا جانے والا ۱۸ واں پروگرام اور دفاع مقدس میں شامل اس بٹالین کے سپاہیوں اور اُن کے اہل خانہ کی سالانہ نشست،۶ دسمبر ۲۰۱۸ء کو جمعرات کی شام، آرٹ شعبے کے اندیشہ ہال میں منعقد ہوئی۔

یادوں بھری رات کا ۳۰۰ واں پروگرام (۲)

جناب نوری اور محترمہ مفتونی کی آب بیتی

ایرانی اورل ہسٹری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۳۰۰ واں پروگرام، جمعرات کی شام، ۲۲ فروری ۲۰۱۹ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا

یادوں بھری رات کا ۳۰۰ واں پروگرام (۱)

فرنٹ لائن کی طرف

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۳۰۰ واں پروگرام، جمعرات کی شام، ۲۲ فروری ۲۰۱۹ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اس پروگرام میں مسعود قندی، حسین نوری اور اُن کی زوجہ نادیا مفتونی، عبد الحسین مختاباد اور عبد الحمید قدیریان نے ایران پر عراق کی مسلط کردہ جنگ کے دوران اپنے واقعات کو بیان کیا۔

ایک شام شہر "دیباج" کے نام

انقلاب اسلامی کے رونما ہونے سے چند سال قبل ہی لوگ اسلامی انقلاب سے اس طرح آشنا ہوچکے تھے کہ جب ۱۴ جنوری سن ۱۹۷۹ کو چودہ پولیس اسٹیشنوں سے پولیس اہلکار ڈر کے مارے بھاگ نکلے اور وہاں کے لوگوں نے گاؤں کے انتظامات سنبھال لئے تو اس وقت وہاں سے کافی مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا جو لوگوں نے اپنے قبضہ میں لے لیا
6
 
جلیل طائفی کی یادداشتیں

میں کیمرہ لئے بھاگ اٹھا

میں نے دیکھا کہ مسجد اور کلیسا کے سامنے چند فوجی گاڑیاں کھڑی ہوئی ہیں۔ کمانڈوز گاڑیوں سے اتر رہے تھے، میں نے کیمرہ اپنے کوٹ کے اندر چھپا رکھا تھا، جیسے ہی میں نے کیمرہ نکالنا چاہا ایک کمانڈو نے مجھے دیکھ لیا اور میری طرف اشارہ کرکے چلایا اسے پکڑو۔ اسکے اشارہ کرنے کی دیر تھی کہ چند کمانڈوز میری طرف دوڑے اور میں بھاگ کھڑا ہوا
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔