تألیف میں زبانی تاریخ کے ساتھ مقامی تاریخ کے تعامل کی اہمیت(حصہ اول)

تألیف، زبانی تاریخ کے انفرادی یا اجتماعی پروجیکٹس کے ملحوظ خاطر اکثر انٹرویوز کا حاصل ہوتی ہے۔ زبانی تاریخ میں تألیف، مختلف عوامل جیسے مراکز کی پالیسیز، مؤلف اور انٹرویوز کی اقسام پر منحصر ہوتی ہے

زبانی تاریخ میں سچ اور جھوٹ

 ان حکایات میں تبدیلی سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم کس چیز کو بنیاد قرار دیں؟ اور ہمیں قضایا کی ضرورت بھی ہوتی ہی۔ یہ قضایا، نظریات بناتے ہیں اور اسی طرح کسی نظریہ کی تصدیق یا تردید کرتے ہیں

تألیف میں زبانی تاریخ کے ساتھ مقامی تاریخ کے تعامل کی اہمیت(حصہ دوم)

زبانی تاریخ کی مقامی تحریر اور مقامی زبانی تاریخ میں تألیف پر توجہ کی اہمیت کا تعلق، مقامی معلومات کی نوعیت، اس کی ساخت اور زبانی تاریخ کی معلومات کی نوعیت سے ہے؛ در حقیقت وہ معلومات جو لکھی نہیں جاسکتی اور وہ احساسات جنہیں الفاظ کے سانچے میں ڈھالا نہیں جاسکتا۔

تألیف میں زبانی تاریخ کے ساتھ مقامی تاریخ کے تعامل کی اہمیت(حصہ اول)

زبانی تاریخ کے موضوعی ماحصل کی تألیف میں، موضوعات کی درجہ بندی اور جمع شدہ معلومات کی نوعیت کی وجہ سے ڈیٹا کو مستند بنایا جاسکتا ہے، جبکہ دوسری قسم کے ڈیٹا میں زیادہ تر معلومات دوسرے اور تیسرے واسطے سے اکٹھا کی گئی ہے اور اس مواد کو مستند نہیں بنایا جاسکتا کہ جسے مقامی یاد نگاری کہا جاسکے۔

دفاع مقدس کی زبانی تاریخ میں انٹرویو۔2

اگر انٹریو، غیر فعال یا خاموش ہو تو کام کا نتیجہ صرف یادوں کو حاصل کرنے تک ہی محدود ہوگا۔ جب راوی، واحد متکلم ہو اور انٹرویوور فعال کردار ادا نہ کرے تو وہ ’’یادیں لینے والا‘‘ ہوگا نہ کہ ’’زبانی تاریخ کا محقق‘‘؛ چاہے یادوں کو تفصیلات کے ساتھ ہی کیوں نہ بیان کیا گیا ہو

زبانی تاریخ کے کام اور درپیش مشکلات۔3

پرائیویسی

زبانی تاریخ کی سائٹ نے یادوں یا زبانی تاریخ کے کاموں کی تیاری کے حوالے سے مشکلات اور چیلنجز سے مزید آگاہی کے لیے اس شعبے کے بعض ماہرین اور کارکنوں کے ساتھ گفتگو کی ہے جسے مختصر نوٹس کی صورت میں سامعین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔

زبانی تاریخ اور فن کے رابطے پر ایک گہری نظر(آخری حصہ)

فن پارے میں توازن

کیا زبانی تاریخ کو بھی اپنے تمام اجزاء میں توازن، تناسب اور ہم آہنگی کی ضرورت ہے؟ اس قسم کے فن پاروں میں کس طرح توازن پیدا کیا جاتا ہے؟ بنیادی طور پر، زبانی تاریخ میں توازن کی کیا خصوصیات ہیں؟

زبانی تاریخ کے فوائد

زبانی تاریخ کا ایک اور فائدہ، واقعات کو شفاف بنانا اور تاریخ کی تحریف کے امکان کو کم کرنا ہے۔ اس بات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کہ تحریری تاریخ، بنیادی طور پر مؤرخین کے مخصوص گروہ کی طرف سے لکھی جاتی ہے اور واقعات کو طویل عرصہ گزر جانے کے بعد لکھی جاتی ہے، واقعات کی تبدیلی اور تحریف کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

’’نیوز انٹرویو‘‘ اور ’’زبانی تاریخ کے انٹرویو‘‘ میں فرق

مقصد اور مواد سے، سوال کے طریقۂ کار تک

نیوز انٹرویو عام طور پر واقعے کے نزدیک وقت میں انجام دیا جاتا ہے۔ عجلت کی وجہ سے ہوسکتا ہے کہ انٹرویور کو وقت کی قلت ہو اور وہ خبر کی ترجیح اور اہمیت کی بنا پر سوالات پوچھے لیکن زبانی تاریخ کے انٹرویو میں، وقت کی قلت بہت کم ہی ہوتی ہے اور یہ انٹرویوز، راوی سے درست اور جامع شواہد ریکارڈ کرنے کی خاطر، لیے جاتے ہیں

ورکشاپ

زبانی تاریخ سے آشنائی – 13

آخری مراحل

تصویر کے انتخاب کی  دلیل، کتاب کا متن ہونا چاہیے؛ یعنی کتاب کے متن میں اس تصویر کے بارے میں ذکر ہونا چاہیے۔ یہ آئیڈیل ہے کہ تدوین  شدہ متن کی مکمل آمادگی کے بعد، اصل متن کے درمیان قوسین میں تصویر کا  نمبرشامل کیا جائے
1
 
مہدی فرہودی کے بیانات سے اقتباس

کامیابی کے بعد

میں نے سب سے پہلےساواک کے سابقہ دفتر گیا اور ڈاکٹر نژاد حسینیان، جناب مجید حداد عادل، جناب علی رضا محسنی، جناب علی عزیزی، جناب حاجی کاظم، جناب معیری اور دیگر دوستوں کے ساتھ مل کر اس جگہ کو سنبھال لیا۔
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔