سب سے زیادہ دیکھے جانے والے

زبانی تاریخ اور تاریخ کو زبانی بنانا
گزشتہ دہائیوں میں زبانی تاریخ کے مطالعات کی توسیع کی وجہ سے ماضی کو سمجھنے میں زبانی روایتوں کے استعمال کو بیان کرنے کے لیے متعدد مفاہیم اور اصطلاحات استعمال ہوئے ہیں۔ ان میں ”زبانی تاریخ“ اور ”تاریخ کو زبانی بنانا“ ایسے مفاہیم ہیں جو معنی کی نزدیکی کی وجہ سے کبھی ایک دوسرے کی جگہ استعمال ہو جاتے ہیں۔

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!
اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!
کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔

