سب سے زیادہ دیکھے جانے والے

زبانی تاریخ میں گفتگو کی ترتیب یا ڈائیلاگ نویسی
زبانی تاریخ محقق اور راوی کے درمیان ماضی کے واقعات کے بارے میں اس کے مشاہدات اور تجربات پر ایک با مقصد گفتگو کا نتیجہ ہوتی ہے۔ محققین کا ایک گروہ سوالات حذف کر کے ایک پیوستہ متن شائع کرتا ہے، جس میں بعض اوقات موضوعات کو متعدد عنوانات کے تحت الگ الگ کر دیا جاتا ہے۔

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!
اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!
کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔

