امام خمینی رح کی گرفتاری

زہرا رنجبر کرمانی
ترجمہ: یوشع ظفر حیاتی

2021-06-20


پہلوی حکومت کی جانب سے غیر اسلامی اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف سن ۱۳۴۱ میں امام خمینی رح کی جدوجہد جس کا آغاز صوبائی اور بیرون ملک انجمنوں کے بل پر اعتراض سے ہوا، اس کی وجہ سے علما کی تحریک میں انکی رہبری اور عاشورہ کے دن انکی انقلابی تقریر اور ایران کے اعلی حکام اور اسرائیل کے مابین تعلقات کا پردہ فاش کرنے کی وجہ سے امام خمینی رح کی گرفتاری عمل میں آئی۔ ساواک نے فوج کے تفتیشی ادارے کو اپنے خط میں لکھا کہ:

" مذکوہ شخص ملکی کے داخلی امن و امان میں خلل ڈالنے کے سبب گرفتار کیا گیا ہے اور اس وقت وائرلیس چھاونی میں موجود ہے۔ لہذا آپ سے درخواست ہے کہ مذکورہ شخص کی گرفتاری کے لئے باقاعدہ احکامت جاری کریں اور ان احکامات کو جلد از جلد ساواک کے دفتر ارسال کریں"

 

[1]. قیام 15 خرداد به روایت اسناد ساواک، ج 2، تهران، مرکز بررسی اسناد تاریخی وزارت اطلاعات، 1378. ص 416.

 


15khordad42.ir
 
صارفین کی تعداد: 2085



http://oral-history.ir/?page=post&id=9938