ساواک کے انچارج کو شعبان جعفری کی درخواست


2017-10-14


۲۹ مئی سن ۱۹۶۲ء کو شعبان جعفری نے ساواک کے چیف میجر جنرل پاک روان کو درخواست لکھی تھی جس میں ماہ محرم میں عزاداری کے انعقاد کے لئے بجٹ کی رقم مانگی گئی تھی۔ اس درخواست کے نتیجے میں ساواک کے مالی ڈپارٹمنٹ نے اس درخواست کو حکام بالا تو پہنچایا اور رقم کی وصولی کے لئے شاہی دربار کے پروٹوکول ہیڈ سلیمان بہبودی اور جنرل بریگیڈیئر علوی کیا کو لکھے گئے خط میں یہ بیان کیا کہ: "محمد رضا پہلوی کے حکم کے مطابق گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ذکر مصائب (عزاداری) کے انعقاد کے سلسلے میں ۳۰ ہزار ریال کی رقم کی منظوری دی جاتی ہے۔ یہ پروگرام خانہ باغ اور امام بارگاہ میں منعقد ہوں گے۔ اور اس کے انچارج شعبان جعفری ہوں گے۔


15khordad42.ir
 
صارفین کی تعداد: 3291



http://oral-history.ir/?page=post&id=7385