فرقہ بہائیت سے خرید و فروش پر پابندی


2017-10-14


۶  جون ۱۹۶۲ء کو شیعہ مراجع عظام سے ایک کمپنی کی بوتلوں خاص طور سے پیپسی کولا کی خرید و فروخت کے بارے میں پوچھا گیا، جواب میں مراجع نے اس خرید و فروخت کو حرام قرار دیا اور چونکہ اس کمپنی کا تمام تر سرمایہ اور امتیاز بہائی فرقہ کی ملکیت ہیں اور نیز یہ کمپنی بہائی مسلک کی ترویج و تبلیغ میں سب سے بڑا کردار ادا کر رہی ہے پس اس کے فتوی کے مطابق اس کمپنی کی بوتلیں پینے، خریدنے اور بیچنے سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔


15khordad42.ir
 
صارفین کی تعداد: 3720



http://oral-history.ir/?page=post&id=7383