آیت اللہ مرعشی نجفی: بہائی فرقے کے مبلغین، فساد اور گمراہی کی جڑ ہیں


2017-10-11


۱۹ مئی سن ۱۹۶۲ء کو آیت اللہ سید شہاب الدین مرعشی نجفی نے پہلوی حکومت کے وزیر داخلہ کو ایک خط لکھا، جس میں انھوں نے صوبہ اصفہان میں "فریدن" کے دیہاتوں میں سے ایک "اسکندری" نامی دیہات میں بہائی فرقہ کی فعالیت اور تبلیغ پر تشویش ظاہر کی اوربہائیوں کو فتنہ و  فساد کی جڑ کہا اور حکومت سے ان کی روک تھام کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے "بہائی مرد و خواتین مبلغین" کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید لکھا: چونکہ ماہ محرم الحرام نزدیک ہے اور موصولہ خبروں کے مطابق تصادم کا امکان ہے، لہذا  آپ سے اس بات کا تقاضا کیا جاتا ہے جس طرح بھی ممکن ہو اور جیسے بھی آپ مناسب سمجھیں اس فتنہ کو آگے بڑھنے سے روکیں۔


15khordad42.ir
 
صارفین کی تعداد: 4821



http://oral-history.ir/?page=post&id=7379