زبانی تاریخ اور اُس کی ضرورتوں پر انٹرویو – سوالہوں حصہ

انٹرویو کے دوران حرکات و سکنات اور ان کی اہمیت

جسمانی حرکات و سکنات، معنی و مفہوم پہنچانے کے ساتھ ساتھ مخاطب میں اعتماد یا بے اعتمادی کی فضا قائم کرنے اور خوشی سے شوق میں اضافہ یا اس کے مزاج میں انحراف اور روکھا پین پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں

اس احساس کا اطمینان

فی الحال مجھے ایران کی خارجہ پالیسی کو معتدل بنانے کیلئے کوئی بھی راہِ حل دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ ہمیں جیسے ہی موقع ملے گا ہم کوشش کریں گے امام خمینی اور ان کے طرفدار لوگوں کی فکر کو معتدل کریں

زبانی تاریخ اور اُس کی ضرورتوں پر انٹرویو – پندرہواں حصہ

سوال کیسے کیا جائے؟

انٹرویو لینے والے کئی ایسے حضرات ہیں جن کے پاس دسیوں مناسب سوالات ہیں لیکن ان میں سے بعض سوالوں کو یا پیش نہیں کرسکے یا پھر پیش کرنے کے بعد مطلوبہ اور مناسب جواب حاصل نہ کرسکے

زبانی تاریخ اور اُس کی ضرورتوں پر انٹرویو – چودہواں حصہ

مثالی سوالات

ہم یہاں مناسب سوال اور نا مناسب سوال کی مثالوں کو مساوی تعداد میں ذکر کریں گے تاکہ مخاطب دونوں قسموں میں موازنہ کرسکے۔ البتہ یہ بات واضح سی ہے کہ کچھ جگہوں پر جواب تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ایک سے زیادہ طریقے استعمال کرنے چاہئیے۔

ایران کے بارے میں ہر خبر سننے کا شوق

جیسا کہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے CIA کے مختلف اہل کار سفارتی ملازم کے عنوان سے تھے، جن کیلئے جعلی عناوین بنائے ہوئے تھے تاکہ ان کی حقیقی معلومات آشکار نہ ہو۔ یہ جعلی عناوین قوموں کو دھوکے میں رکھنے اور CIA کی کارستانیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے ہوتے ہیں۔ یہ دستاویزات تمام قوموں کیلئے ایک آگاہی ہیں۔

زبانی تاریخ اور اُس کی ضرورتوں پر انٹرویو – تیرہواں حصہ

بہترین سوال

توجہ رکھنی چاہیے کہ کوئی بیہودہ سوال نہ کیا جائے اور ایک موضوع کے بارے میں کلی علم ہونا چاہیے کہ جس کے بارے میں سوال کئے جائیں۔ پس کلی معلومات کا ہونا سوال کا لازمہ ہے اور یہ معلومات جتنی زیادہ ہوں گی، سوال بھی بالکل اس کے مطابق ہوگا۔

ساواکی جمہوریت

مذکورہ آرٹیکل میں زعیم اور عظیم رہنما حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خمینی کی توہین اور بے ادبی ہونا یقیناً کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں تھا لیکن اہم بات یہ ہے کہ اس چنگاری کے پیچھے بارود کی ایک کان تھی، جسے اس چنگاری نے ایک دفعہ میں جلا کر رکھ دیا تھا

امام (خمینیؒ) کے قائم مقام

لفافے پر لکھی اس عبارت پر جیسے ہی میری نظر پڑی مجھے ایک عجیب سا احساس ہوا اور امام سے محبت اور مستقبل کیلئے وابستہ امیدوں کی وجہ سے "میرے مرنے کے بعد" کی تعبیر سے مجھے دکھ ہوا

زبانی تاریخ اور اُس کی ضرورتوں پر انٹرویو – گیارہواں حصہ

انٹرویو سے پہلے وضاحتیں

راوی کو پتہ ہونا چاہئیے کہ کس طرح سے سوال کئے جائیں گے اور جوابات کس طرح دینے ہیں؟ اُس سے چاہنا چاہئیے کہ وہ ایسے مطالب بیان کرے جس کو ہر سطح کا آدمی سمجھ سکے

کمبل والی ماں بیٹی

آقائے بہاری درحقیقت ہمارے اور آیت اللہ سعیدی کے درمیان رابطے کا ذریعہ تھےاور امام خمینی ؒ اور آیت اللہ سعیدی کی تقریروں کی کیسٹیں اور پمفلٹ، آیت اللہ سعیدی سے لیکر میری والدہ تک پہنچاتے تاکہ ہم اس کی کاپیاں کروا کر اپنے مورد اعتماد لوگوں کو دیں
5
...
 

خواتین کے دو الگ رُخ

ایک دن جب اسکی طبیعت کافی خراب تھی اسے اسپتال منتقل کیا گیا اور السر کے علاج کے لئے اسکے پیٹ کا الٹراساؤنڈ کیا گیا۔ پتہ چلا کہ اسنے مختلف طرح کے کلپ، بال پن اور اسی طرح کی دوسری چیزیں خودکشی کرنے کی غرض سے کھا رکھی ہیں
حجت الاسلام والمسلمین جناب سید محمد جواد ہاشمی کی ڈائری سے

"1987 میں حج کا خونی واقعہ"

دراصل مسعود کو خواب میں دیکھا، مجھے سے کہنے لگا: "ماں آج مکہ میں اس طرح کا خونی واقعہ پیش آیا ہے۔ کئی ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوے ہین۔ آقا پیشوائی بھی مرتے مرتے بچے ہیں

ساواکی افراد کے ساتھ سفر!

اگلے دن صبح دوبارہ پیغام آیا کہ ہمارے باہر جانے کی رضایت دیدی گئی ہے اور میں پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے اقدام کرسکتا ہوں۔ اس وقت مجھے وہاں پر پتہ چلا کہ میں تو ۱۹۶۳ کے بعد سے ممنوع الخروج تھا۔

شدت پسند علماء کا فوج سے رویہ!

کسی ایسے شخص کے حکم کے منتظر ہیں جس کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم تھا کون اور کہاں ہے ، اور اسکے ایک حکم پر پوری بٹالین کا قتل عام ہونا تھا۔ پوری بیرک نامعلوم اور غیر فوجی عناصر کے ہاتھوں میں تھی جن کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آرڈر لے رہے ہیں۔
یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام

مدافعین حرم،دفاع مقدس کے سپاہیوں کی طرح

دفاع مقدس سے متعلق یادوں بھری رات کا ۲۹۸ واں پروگرام، مزاحمتی ادب و ثقافت کے تحقیقاتی مرکز کی کوششوں سے، جمعرات کی شام، ۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ء کو آرٹ شعبے کے سورہ ہال میں منعقد ہوا ۔ اگلا پروگرام ۲۴ جنوری کو منعقد ہوگا۔